Namaz Ko Na Chorna







نماز کو نہ چھوڑنا














آپ کيوں اُسے چھوڑ ديتے ہيں؟؟؟
کس لئے؟؟؟
کيا آپ نہيں جانتے کہ وہ نيک اعمال ميں سب سے زيادہ پسنديدہ
سب سے بڑي فرمانبرداري
اللہ کے قريب کرنے والي چيزوں ميں سب سے افضل ہے

اگر تم نے اس نماز کي حفاظت نہ کي
اور ويسے تم نے نماز نہ پڑھي جيسے تمہارے رب نے حکم ديا
تو ايک دن تيري نماز پڑھي جائے گي
اُس وقت تجھ ميں يہ طاقت نہ ہوگي کہ فوت شدہ نماز يں پڑھ سکے











اگر تو پابندي کرنے والا ہے
اپنے نماز کي-
تو تيرا رب تجھے عزت بخشے گا
- تيري موت کے وقت-
يہ آدمي مسجد نبوي ميں سجدہ کي حالت ميں وفات پاگيا